پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹ 2300/2400 تک رہ گیا تھا۔ ابھی ریٹ دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 305/310 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5130 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔