پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں پیڈ مالوں کے۔ اگست کے سودوں میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیزی دیکھنے میں آئ ہے اور 13470/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔