پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو دن بعد تھل میں اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ باجرے اور گوارے کی کاشت شروع ہو جائیں گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔