پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور حاضر میں 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فل حال جے ڈی گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ سنٹرل پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور 13170/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔