پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تو دن کو بہتر اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل جولائ کے سودے 13130 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13350/60 تک مل جاتے ہیں۔