پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400/500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 دن سے تھوڑی بہتر ہے 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5494 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔