پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 3580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔