پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور 100/150 من کی آمدن تھی 2215 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔