پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔