پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 26000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں بھی سیلنگ رک گئ ہے۔ ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔