پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز بک ہوا ہے 25000 ہزار ٹن کا جون شپمنٹ کا 450 ڈالر فی ٹن تک جو کے کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔