پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 جبکہ تنزانیہ مال کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔