پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر تو مارکیٹ نرم ہی ہے۔ لیکن ابھی بیچ تھوڑی کم ہو گئ ہے۔ پچھلے دنوں ٹریڈرز نے 9500/9600 کے لیول پر مال لیے ہیں۔ ابھی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے 600/700 روپیہ من نقصان ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں آ رہی ہے۔