پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔