پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 13315 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے ابھی 13305/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13320 آر وائ کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔