پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔