پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 20/22 کنٹینر لگے ہیں پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں 16000 تک کام ہوئے ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔