پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکی حاضر کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔