پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔5 جون کے سودوں کے 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں۔