پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی کا بھی پی جی آئ کے علاوہ اور کوئ گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 5550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔