پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کوئ ریٹ نہیں ا رہا ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایس کیو کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔