پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 2/3 روپیہ کلو کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل جو کرمسن مسور پورٹ پر لگا ہے ان مالوں کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 2/3 دن بعد ڈلوری مل جائے گی۔