پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000/22500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بندر عباس پورٹ کے لیے بکنگ 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔