پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال شارٹ ہیں۔ 16600/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں آمدن کافی ہم ہوئ ہے۔ اپریل کے مہینے میں 84 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسی لیے ریٹ کافی تیز ہے۔ تاہم مئ میں زیادہ آمدن متوقع ہے۔ 13 مئ کو آمدن متوقع ہے۔ اس کے بعد بھی اچھی آمدن ہے پائپ لائن میں۔ فل مئ کے سودے 14500 میں مل جاتے ہیں۔