پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپے من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9650/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ٹوٹل 344 کنٹینر مونگ ثابت کی آمدن تھی جس میں تنزانیہ مونگ 304 کنٹینر کینیا مونگ 10 برازیل مونگ 5 کنٹینر اور ارجنٹینا مونگ 25 کی آمدن تھی۔