پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 201.5/202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں دو کلو۔گیل والے مالوں کے 7850 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ میں بہت زیادہ پوٹینشل نظر آ رہا ہے۔