پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر صفر ڈیوٹی کی مدت 31/10/2024 تک کے لیے بٹھا دی ہے۔ نیو کراپ کے 430 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حاضر کراپ کے مئ شپمنٹ کے سودوں کے 460 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ 430 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 131.13 جبکہ 460 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 140.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔