پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔