پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13305/10 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13315 الائنس اور گھوٹکی 13305 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی کے سودوں کا 13490/95 جیسا ماحول ھے۔ ملا جلا رجحان ھے۔