پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13310 جبکہ اتحاد 13355/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13320 جبکہ مئ کے سودوں کے 13510/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ آج یکم مئی کی چھٹی تھی تاہم گاہکی اتنی زیادہ نہیں تھی۔ ملا جلا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔