پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کا 13540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔