پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل بھی 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی الائنس وغیرہ بھی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں