پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کرا چی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آج برما کی لوکل مارکیٹ بھی ڈائون ہے۔ بکنگ بھی کم ہی آنے کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15750/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش رکا ہوا ہے اکا دکا مال ہیں۔