پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھاؤ بھی 13270/75 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں 3 مل کا کام ہوتا ہے جس میں یونائیٹڈ ،جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شامل ہوتی ہیں۔ یعنی بیچنے والا ڈیلیوری کے وقت ان ملوں میں سے کسی مل کی ڈیلیوری بھی دے سکتا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سے یونائیٹڈ کا ریٹ 10 روپیہ کم ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے ریٹ 13470 تک موصول ہوے ہیں۔