پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 13270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئ کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ تاہم کوررنگ والے خریدار بن جاتے ہیں۔