پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13380/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13375 جبکہ اتحاد 13425/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13405 جیسے حالات ہیں جبکہ مئی 13610 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔