پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 13390/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13410 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئی کے سودوں کے 13615/20 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔