پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ 13370، جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ 13380 تک موصول ہوے ہیں۔ اتحاد 13410/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13410 جبکہ مئ کے سودوں کے 13620 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ھے