پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مال انتہائی کم ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ تا ہم حیدرآباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھل کے مالوں کے 9700 روپے من تک بھاؤ ہیں جبکہ کابلی مونگی کے 8900 روپے من تک بھاؤ ہیں۔