پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوونگ والے گاہک ہیں بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ فل حال بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔