پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام سست ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مئ شپمنٹ کے سودے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 149.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔