پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 13000/13500 تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز تقریباً 500 بوری کا کام ہوا ہے۔ پلانٹ والے مال 15000 سے 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی مصری برسیم نیا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں ا رہی ہیں اس لئے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔