پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 13300 میں کام ہو کر دوبارہ 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔