پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کا جہاز 10 مئ تک پاکستان آئے گا۔ جس میں ری سیل میں 745/750 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔