پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ شام میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز رک گئے ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ اپریل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔