پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں تیزی بھی اچھی آئ تھی۔ 1200/1300 روپیہ من کی تیزی آئ تھی۔ ابھی مال تو شارٹ ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔