پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال انتہای کم ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔