پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن کی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے 40/50 توڑے کی آمد ہے 2200/2300 روپیہ من ریٹ کھلا ہے