پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ مشین کلین مالوں کے 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مالوں کے 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔