پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال انتہائ کم ہیں اور بیچنے والوں کا اپنا اپنا ریٹ ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ اور مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔